موسسه میراث علمی و فرهنگی شیعیان هند
معرفی و احیائ میراث علمی و فرهنگی شیعیان هند
نويسندگان

بسم اللہ الرحمن الرحیم

 ماہ مبارک رمضان _________ عبادتوں کے چمن کی بہار، پیام رحمت پرورگار، زمانۂ توبہ و استغفار، خداوندکریم کا عظیم ترین مہینہ برکت و رحمت و مغفرت لیکر ابر بہاراں کی طرح ہمارے سروں پہ سایہ فگن ہے یہ وہ مہینہ ہے کہ خدا کے نزدیک سب مہینوں سے افضل اسکے دن تمام دنوں سے بہتر اور اسکی راتیں تمام راتوں سے بالاتر ہیں اس مہینے میں ہر سانس تسبیح کی مانند ہے ، سونا بمنزلہ عبادت ۔ اس مہینے میں آپ مہمان اور آپکا رحیم و کریم پروردگار میزبان ۔ ضیافت الھی و خیر وبرکت کے دسترخوان پر جلوہ افروز ہونے کی مناسبت سے آپ حضرات کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ھیں۔

لھذا اس عظیم مناسبت سے پیش خدمت ھیں

قرآن کریم     دعا و زیارات     ماہ رمضان کی یومیہ دعائیں     ایام ہفتہ کی دعائیں    اعمال شب قدر   دعائے کمیل  دعائے توسل   دعائے جوشن کبیر و دعائے جوشن صغیر   دعائے ابو حمزۂ ثمالی دعائے افتتاح و دعائے سحر    دعائے ندبہ   حدیث کساء

[ ۱۳۸٢/۸/۳ ] [ ٦:٢٦ ‎ب.ظ ] [ سید سبط حیدر زیدی ]
[ ۱۳۸٢/۸/۳ ] [ ٤:٢۳ ‎ب.ظ ] [ سید سبط حیدر زیدی ]

 

مذھب شیعہ کا انٹرنیٹ پر انمول خزانہ

راہنمائے شیعہ سائٹس  http://www.shiasearch.com/URDU/index.html

[ ۱۳۸٢/۸/۳ ] [ ٤:۱۳ ‎ب.ظ ] [ سید سبط حیدر زیدی ]

.: Weblog Themes By Iran Skin :.

درباره وبلاگ

امکانات وب
RSS Feed