موسسه میراث علمی و فرهنگی شیعیان هند
معرفی و احیائ میراث علمی و فرهنگی شیعیان هند
نويسندگان

باسمہ تعالی

تمام اہل ادب و صاحبان ذوق کو مطلع کیا جاتا ہےکہ

بزم رأفت (انجمن شعر وادب اردو زبان) کی جانب سے ایک عظیم شاہکار مجلہ " پیام رأفت" کے نام سے حضرت امام رؤف آقا علی بن موسی الرضا علیہ الصلوۃ و السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر منظرعام پر آگیا ہے۔

اور اب

 اگلا قدم

 

دیوان رأفت

لہذا تمام علماء کرام و طلاب ذوی الاحترام کہ جو فن شاعری سے ذوق فرماتے ہیں کی خدمت میں عرض ہے کہ اپنا مجموعہ کلام مختصر زندگینامہ اور ایک عدد تصویر بزم رأفت کو عنایت فرمائیں ۔ بیشتر معلومات کے لیے رابط فرمائیں:

دفتر : مشہد مقدس حسینیہ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام  خیابان طبرسی کوچہ جاج تقی بعد از چہارراہ دوم پلاک 170

 سبط محمد رضوی  3683790۔الفت حسین جویا   ۔ 09359825902  تحریر علی نقوی 09365593284

حسن عسکری نقوی3658919  0935      سبط حیدر زیدی09359750753

مراجعہ کی آخری تاریخ : 18 ذی الحجہ 1429ھ  بروز تکمیل دین اتمام نعمت  عید سعیدغدیر

[ ۱۳۸٧/٩/۱٠ ] [ ۱٢:٤۸ ‎ب.ظ ] [ سید سبط حیدر زیدی ]

.: Weblog Themes By Iran Skin :.

درباره وبلاگ

امکانات وب
RSS Feed